Aaj TV English News - News

'مراد علی شاہ کو وزیراعظم کےدورہ کراچی کے حوالے سے سرکاری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا تھا'
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو وزیراعظم کےدروہ کراچی کے حوالے سے سرکاری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔

وزیربلدیات ناصر حسین شاہ نے وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ کی غیر حاضری پر کہا کہ مراد علی شاہ کواس حوالے سے آگاہ ہی نہیں کیا گیا تھا۔ وزیر اعلیٰ منتظر تھے۔

ناصر شاہ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی کراچی کے مسائل پر سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ کچھ گھنٹے کےلئے آتے ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیر اعظم پاک بحریہ کی تقریب میں شرکت کےلئے آئے تھے۔

مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر گرین لائن منصوبے کے جلد افتتاح کے اعلان پر کہا کہ ن لیگ کی حکومت نے مارچ 2018 میں منصوبےکے افتتاح  کی ڈیڈ لائن دی تھی۔

مرتضٰی وہاب نے کہا کہ جب منصوبہ مکمل ہوجائے تو افتتاح کا اعلان کرنا بہتر ہوگا۔