Aaj TV English News - News

کے پی ایل سیزن 1:محمد وسیم جونیئر پہلی ہیٹرک کرنے والے بولربن گئے
مظفرآباد:کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے سیزن میں پہلی ہیٹ ٹرک سامنے آگئی، مظفرآباد ٹائیگرز کے محمد وسیم جونیئر پہلی ہیٹرک کرنے والے بولر بن گئے۔

کے پی ایل کا ساتواں میچ مظفر آباد ٹائیگرز اور راولاکوٹ ہاکس کے درمیان کھیلا گیا،اس میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ایونٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک اپنے نام کرلی۔

راولاکوٹ کے ابتدائی 3 کھلاڑیوں کو وسیم جونیئر نے دوسرے ہی اوور میں پویلین لوٹا دیاجبکہ اس میچ میں وسیم جونیئر کی ٹیم مظفرآباد ٹائیگرز کو ایک رن سے شکست ہوئی۔