Aaj TV English News - News

شمالی وزیرستان: فوجی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک سپاہی زخمی
شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پارسے دہشتگردوں کی پاکستانی چوکی پر فائرنگ سے ایک جوان زخمی ہوگیا ۔

آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگردوں نے انٹرنیشنل بارڈر پر دیواگر پرفوجی چوکی کو نشانہ بنایا۔پاک فوج نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان زخمی ہوا ہے۔

پاکستان نے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے کہ پاکستان مسلسل افغانستان کو مؤثر بارڈر مینجمنٹ کےلے  کہہ رہاہے ۔لیکن آئے روز افغان سائییڈ سے دہشت گردوں کی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔