Aaj TV English News - News

مصطفیٰ کمال کا 10 محرم کے بعد پیپلز پارٹی کیخلاف احتجاج کا اعلان
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین اور سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال  نے  پیپلز پارٹی کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا۔

سربراہ پی ایس پی  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے سندھ کو اپنی جاگیر بنا لیا ہے تاہم ہم سندھ کو سندھو دیش نہیں بنانے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ لوگ مر رہے ہیں اب سڑکوں پر آنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ اس لیے اب سڑکوں پر اپنے فیصلے کرائیں گے۔

مصطفیٰ کمال نے 10 محرم الحرام کے بعد پیپلز پارٹی کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آخری سانس تک لوگوں کو ان کا حق دلوانے کی کوشش کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پختونوں اور پنجابیوں کو مہاجروں کے خلاف استعمال کرتی رہی ہے۔ سندھیوں کا حال برا ہوگیا کیونکہ ان کے پاس اور کوئی آپشن نہیں ہے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ غیر منتخب شخص کو کراچی کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا گیا ہے۔