Aaj TV English News - News

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا
مظفرآباد: آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، اسپیکر شاہ غلام قادر نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔

آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کی صدارت میں ہوا جس میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، حلف اٹھانے والوں میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔

اسپیکرآزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔

آزاد کشمیر اسمبلی کے 49 نو منتخب اراکین نے حلف اٹھایا جبکہ 3 اراکین ایوان میں حاضر نہیں ہوئے۔

مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان ، پیپلز پارٹی کے جاوید اقبال بڈھانوی اور چوہدری یاسین ایوان میں حاضر نہیں ہوئے جس کی وجہ سے وہ حلف اٹھانے سے رہ گئے۔

تقریبِ حلف برداری کے بعد آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس دن 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

آج دوپہر میں آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب بھی ہو گا۔

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے آزاد کشمیر کے اسپیکر کیلئے چوہدری انوار الحق کے نام کی منظوری دے دی ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کیلئے جاوید گجر کا نام منظور کیا گیا ہے جبکہ وزارتِ عظمیٰ کیلئے  نام کی منظوری آج متوقع ہے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے اسپیکر کیلئے مشترکہ امید وار پیپلز پارٹی کے فیصل راٹھور کو نامزد کیا گیا ہے۔

ان دونوں جماعتوں کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کیلئے مسلم لیگ نون کی امیدوار نثاراں عباسی ہیں۔