Aaj TV English News - News

سعودی عرب سے رہائی پانے والے 28پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گئے
لاہور:سعودی عرب سے رہائی پانے والے 28پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گئے۔

سعودی عرب میں معمولی جرائم کے مرتکب 28پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،رہائی پانے والے پاکستانی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔

وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ان 28 پاکستانی قیدیوں کو معافی دی ۔

رہائی پانے والے قیدیوں نے وزیراعظم عمران خان اور سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

پی ٹی آئی کے رہنماء سینیٹر اعجاز چوہدری نے لاہور ایئر پورٹ   پر رہائی پانے والے قیدیوں کا استقبال کیا۔

اس موقع پر سینیٹر اعجاز چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل 62 اور آج 28 لوگ وطن واپس آئے ہیں، اس کیلئے سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں۔

پی ٹی آئی کے سینیٹر نے مزید کہا کہ ان پاکستانیوں کو عمران خان کی کاوشوں سے اپنے پیاروں سے ملنے کا موقع ملا ہے۔

سینیٹر اعجاز چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت گلف میں پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔