Aaj TV English News - News

'اگرکوئی ملک پاکستان کوغیرمستحکم کرنےکی کوشش کرے گا تو پاکستان جواب دے گا'
مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ اگر کوئی ملک پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کےلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کرے گا تو پاکستان کا بھر پور جواب دے گا۔

انہوں نےواشنگٹن میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکا اس بات پر متفق ہیں کہ افغانستان میں امن قائم کیا جائے۔ دونوں ممالک اس مقصد کے حصول کےلئے طریقہ کار پر غور و خوض کر رہے ہیں کیونکہ افغانستان میں سلامتی کے کسی بھی خلاء کو پر کرنے کےلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ اگر کوئی ملک پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کےلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کرے گا تو پاکستان کا بھر پور جواب دے گا۔

انہوں نےکہا یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کون افغانستان پاکستان کے خلاف کاررائیوں میں ملوث ہے۔افغانستان میں عدم استحکام متعدد دہشتگرد دھڑوں کے دوبارہ سر اٹھانے کا سبب بننے گا جس سے دنیا اور پاکستان کیلئے مشکلات پیدا ہوں گی۔

ریڈیو پاکستان