Aaj TV English News - News

کورونا کیسز میں اضافہ: لاہور کے 13علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ
لاہور:کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاہورکے 13علاقوں میں گزشتہ روز اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا مگر انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کہیں بھی عملدرآمد نہیں ہوسکا۔

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق گذشتہ روز لاہور کے 13 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق علامہ اقبال ٹاؤن میں واقع ای ایم ای سوسائٹی اور ایل بلاک جوہر ٹاؤن، عزیزبھٹی ٹاؤن میں واقع گرین سٹی کے سی بلاک، کینٹ میں واقع شامی روڈ کی چند گلیاں، شالیمار ٹاؤن میں امن پارک کالج روڈ، گلبرگ ٹاؤن میں واقع ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن کی چند گلیوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے ۔

اس کے علاوہ سمن آباد ٹاؤن میں واقع اے بلاک مسلم ٹاؤن، پی این ٹی کالونی، عمر بلاک سمن آباد، ایل بلاک وحدت کالونی، اے بلاک گلشن راوی، شیخ زید رہائشی کالونی اور بی بلاک مسلم ٹاؤن کے کچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا مگر انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک اس پر عملدرآمد نہیں ہوسکا۔