Aaj TV English News - News

'بی سی سی آئی کی جانب سے اس طرح کا طرز عمل مکمل طور پر ناقابل قبول ہے'
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیر پریمیئرلیگ کے حوالے سے منفی رویے پر برہمی اور ناراضگی کا اظہار کردیا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ بی سی سی آئی کی جانب سے اس طرح کا طرز عمل مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔کھلاڑیوں کو لیگ میں شرکت سے روک کر کھیل کو بدنام کیا گیا۔معاملہ آئی سی سی کے مناسب فورم پر اٹھایا جائے گا۔

بورڈ آئی سی سی چارٹر کے مطابق مزید  کارروائی کا حق رکھتا ہے۔