Aaj TV English News - News

کون ہوگا تحریک انصاف کا وزیراعظم آزاد کشمیر۔۔۔؟
وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں وزیراعظم کے لیے مشاورت شروع کردی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور علی امین گنڈاپور نے شرکت کی، اجلاس میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم کیلئے ناموں پر مشاورت کی گئی۔

وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے سردار تنویر الیاس، بیرسٹر سلطان محمود اور چوہدری انوارالحق کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔

وزیراعظم نے اس معاملے پر مزید مشاورت کا بھی فیصلہ کیا ہے جس کے بعد آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں 25 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کی ہے جب کہ پیپلزپارٹی 11 نشستیں لے کر دوسرے اور (ن) لیگ 6 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔