Aaj TV English News - News

آزاد کشمیر انتخابات: ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول
آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات میں ووٹ گننے کا عمل جاری ہے۔مختلف حلقوں سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہورہے۔

حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی کے 160 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
پیپلزپارٹی کے چوہدری یاسین 20038 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، غیر حتمی نتیجہ
مسلم لیگ ن کے راجا ریاست 14786 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر، غیر حتمی نتیجہ

حلقہ ایل اے تھری میرپورغیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ
پی ٹی آئی کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 18447ووٹ لیکر کامیاب
مسلم لیگ نواز کے چوہدری محمد سعید 15300 لےکر دوسرے نمبر پر

ایل اے 37 جموں 4 ،غیر حتمی غیر سرکاری مکمل  نتیجہ
پی ٹی آئی کے امیدوار اکمل سرگالہ 25963ووٹ لیکر جیت گئے
ن لیگ کے امیدوارصدیق بھٹلی 24508 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

حلقہ ایل اے سترا حویلی کا غیرحتمی نتیجہ
پیپلزپارٹی کے فیصل ممتاز راٹھور 28159 ووٹ لیکر آگے
ن لیگ کے کے چوھدری عزیز نے 23060 ووٹ لئے

حلقہ ایل اے 8 راج محل کے 118 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ
پی ٹی آئی کے ملک ظفر اقبال 16673 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر
مسلم کانفرنس کے ملک نواز 10912 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

حلقہ ایل اے 11 سہنسہ کے 174 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ
پی ٹی آئی کے چوہدری اخلاق 22421 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر
مسلم لیگ ن کے راجا نصیر احمد 20932 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر