Aaj TV English News - News

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام، فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلاء بخشتے ہیں، ایک دن پورے کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے اور اپنے نمائندوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے ،  آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےٹویٹ میں کہا کہ  آزاد کشمیر انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلاء بخشتے ہیں،  ایک دن پورے کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گےاور اپنے نمائندوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے ۔

آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلاء بخشتے ہیں، ایک دن پورے کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے اور اپنے نمائندوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے ، ،،،، آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام انشاللہ #AJKElections2021 #AJKElectsPTI
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 25, 2021

فواد چوہدری کا ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ  آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے۔

واضح رہے کہ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے انتخابات جاری ہیں، پولنگ میں 32 لاکھ سے زائد ووٹر حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں، پاکستان میں بسنے والے ساڑھے 4 لاکھ سے زائد کشمیری بھی ووٹ ڈال رہے ہیں۔