Aaj TV English News - News

آزاد کشمیر انتخابات: عوام کا جھکاؤ کس طرف۔۔۔؟
آزاد کشمیر انتخابات پر گیلپ سروے کی رپورٹ میں پی ٹی آئی کو سب سے مقبول جماعت قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی چوالیس فیصد حمایت کے ساتھ کشمیریوں کی سب سے پسندیدہ جماعت ہے، جب کہ نون  لیگ  بارہ اور پیپلز پارٹی کو صرف نو فیصد عوام کی حمایت حاصل ہے۔

گیلپ سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آزاد کشمیر کی سڑسٹھ فیصد عوام نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ لیڈر قرار دیا ہے، جبکہ بلاول بھٹو اننچاس اور شہباز شریف اڑتالیس فیصد حمایت حاصل کر سکے۔