Aaj TV English News - News

میسینجر میں "ساؤنڈ ایموجی" کا اضافہ
ورلڈ ایموجی ڈے پر فیس بک میسنجر نے ساؤنڈ ایموجی پیش کئے ہیں جو  آواز خارج کرتے ہیں، یعنی اب آپ ایموجی کے صوتی تاثرات سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

فی الحال تالیوں والی ایموجی کے ساتھ جھینگر، ڈھول اور قہقہوں کی آواز والے ساؤنڈ ایموجی ریلیز ہوئے ہیں جن میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مشہور فنکاروں اور اداکاروں کے آڈیوکلپس شامل ہیں جن میں ریبیکا بلیک، یونیورسل پکچرز اور دیگر اداروں کی آوازیں اور ڈائیلاگ شامل ہیں۔

فیس بک کے مطابق صرف میسنجر پر روزانہ ڈھائی ارب پیغامات بھیجے جاتے ہیں۔ اس لیے آواز والے ایموجی کی اہمیت واضح ہوجاتی ہے۔

فیس بک پرامید ہے کہ اس طرح میسنجر کی مقبولیت بڑھے گی اور ایپ کا یہ آپشن مشہور ہوگا۔ لوگ چیٹنگ کے درمیان اپنی آواز بھی بھیج سکیں گے۔ اس طرح اشتہاراتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔ یوں ساؤنڈ ایموجی کو مارکیٹنگ میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اسے استعمال کرنا بہت آسان ہے۔ ساؤنڈ ایموجی کے لیے ڈراپ ڈاؤم مینیو میں سے آپ لاؤڈ اسپیکر کا آئکن منتخب کریں اور  ساؤنڈ ایموجی اسٹیکرز استعمال کریں۔

فیس بک نے کہا ہے کہ اس ساؤنڈ لائبریری میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے گا۔