Aaj TV English News - News

موسلادھار بارش سے اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت ایک بار پھر ٹپک پڑی
اسلام آباد:جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش سے اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت ایک بار پھر ٹپک پڑی ، چھت سے سیلنگ نیچے جاگریں اور پانی ٹرمینل میں داخل ہو گیا۔

راولپنڈی اسلام آباد میں ہونے والی موسلادھار بارش نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا پول کھول دیا، ایئرپورٹ کی چھت ایک بار پھر ٹپک پڑی، انٹرنیشنل ڈیپارچر کے قریب چھت پرنالے کا منظر پیش کرتا رہا،  چھت سے سیلنگ نیچے جاگریں اور پانی ٹرمینل میں داخل ہو گیا۔

سیلنگ نیچے گرنے سے سیلنگ کے ٹکڑوں کا ڈھیر لگ گیا جبکہ مسافروں اور عملے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔