Aaj TV English News - News

طالبان کا متعدد صوبائی ہیڈکوارٹرز کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے۔ طالبان نے متعدد صوبائی ہیڈکوارٹرز کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کردیا۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق فورسز سے جھڑپوں اور فضائی کارروائیوں میں پچاس سے زائد جنگجو مارے گئے۔

افغان طالبان نے 34 میں سے 20 صوبوں کے ہیڈکوارٹرز کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ طالبان نے پکتیکا، خوست، مزار شریف، قندھار، بدخشاں سمیت متعدد علاقوں پر قبضے کا دعویٰ کردیا۔

افغان فورسز نے پکتیکا، بدخشاں، لشکرگاہ میں فضائی کارروائیوں میں 50 سے زائد طالبان جنگجو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

جھڑپوں کے دوران بھارتی صحافی دانش صدیقی بھی مارے گئے۔

افغان فورسز کا اسپن بولدک بارڈر کراسنگ کا کنڑول دوبارہ حاصل کرنے کے لئے آپریشن جاری ہے۔

طالبان ترجمان سہیل شاہین کہتے ہیں کہ طالبان کسی بھی نظام حکومت کو کابل حکومت کے مقابلے میں زیادہ بہتر طریقے سے چلانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔