Aaj TV English News - News

نااہلی کیس:فریال تالپور کو جواب جمع کرانے کا ایک اور موقع مل گیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن  نے نااہلی کیس میں رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو جواب جمع کرانے کا ایک اور موقع دے دیا۔

الیکشن کمیشن میں ممبر الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے  فریال تالپور کخلا ف نااہلی کی درخواست پر سماعت کی۔

ممبر پنچاب الطاف ابراہیم قریشی نے فریال تالپور کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کو گزشتہ سماعت پر جواب جمع کرانے کی ہدایت دی تھی، جس پر  وکیل نے کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہونے کا مؤقف اپنایا۔

ممبر پنجاب نے کہاکہ کیس پر اسٹے آرڈر نہیں تو کیوں ملتوی کریں، قانون کے پیچھے مت چھپیں، صاف کہہ دیں کہ سماعت ملتوی کر دیں۔

الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کو جواب جمع کرانے کا ایک اور موقع دیتے ہوئے سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کردی۔