Aaj TV English News - News

وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل، اتحادیوں کو وزارتیں ملنے کا امکان
اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں توسیع اورردوبدل،اتحادیوں کو وزارتیں ملنے کا امکان ہے، (ق) لیگ ،ایم کیو ایم ، بی اے پی اور جی ڈی اے کے مزید اراکین کی انٹری ہوگی توکچھ گھربھی بھیجے جاسکتے،عید الاضحی کے بعد اہم فیصلے ہوں گے۔

وفاقی کابینہ میں توسیع اورردوبدل کا امکان ہے،وفاقی کابینہ میں توسیع اورردوبدل کیلئے مشاورت عیدالاضحیٰ کے بعد کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ق) ، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان ، بلوچستان عوامی  پارٹی (بی اےپی )اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) کو وزارتیں دیئے جانے کا امکان ہے ، بعض ارکان قومی اسمبلی کوبطوروزراء مملکت کابینہ میں شامل کیا جاسکتا ہے ۔

مسلم لیگ (ق)کے تحفظات ختم کرنے کیلئے مونس الہی کووزارت ملنے کا بھی امکان ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ  زلفی بخاری دوبارہ کابینہ کا حصہ بن سکتے ہیں ۔