Aaj TV English News - News

واٹس ایپ پر زیادہ انٹرنیٹ ڈیٹا صَرف ہونے سے کیسے بچائیں؟
پاکستان میں ایک طرف لوگوں کو انٹرنیٹ کی سست رفتار سے شکایت ہے، تو دوسری طرف ڈیٹا بنڈل کے جلد ختم ہوجانے کا مسئلہ درپیش رہتا ہے۔

دوستوں اور عزیز و اقارب سے رابطوں کے لیے سوشل میڈیا خصوصاً واٹس ایپ پر ٹیکسٹ میسیجنگ، ویڈیو اور وائس کالز کے استعمال میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے، جس سے واٹس ایپ پر انٹرنیٹ ڈیٹا زیادہ صرف ہوتا ہے۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ واٹس ایپ نے وائس اور ویڈیو کال پر ڈیٹا بچانے کے لیے ایک مفید اور مؤثر فیچر بھی دے رکھا ہے۔

واٹس ایپ کے اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا واٹس ایپ اینڈرائیڈ ورژن 2.21.12.21 اور آئی او ایس ورژن iOS-2.21.130.15 پر اپ ڈیٹڈ ہو۔

اب سب سے پہلے اپنے اسمارٹ فون پر واٹس ایپ کھولیں، ایپ کے اوپر سیدھے ہاتھ پر موجود تین عمودی نقطوں (ورٹیکل ڈاٹس) پر کلک کرکے سیٹنگز میں جائیں۔ پھر اسٹوریج اور ڈیٹا آپشن پر کلک کریں اور “Use less data for calls” کے آپشن پر جا کر اسے فعال کریں۔

لائف وائر

بالکل یہی طریقہ کار iOS کے لیے بھی استعمال کریں، لیکن آئی فون میں آپ براہ راست واٹس ایپ کی ہوم اسکرین سے سیٹنگز میں جا سکتے ہیں۔