Aaj TV English News - News

'ہم پاکستان کو ایک بہتر اور خوشحال ملک کے طور پر اُبھرتا دیکھنا چاہتے ہیں'
صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ ہم پاکستان کو ایک بہتر اور خوشحال ملک کے طور پر ابھرتا دیکھنا چاہتے ہیں۔

آبادی کے عالمی دن کےموقع پراپنےخصوصی پیغام میں انہوں نے کہاکہ پیدائش میں کم وقفے کے باعث بچےغذائی قلت اور اچھی نشوونما نہ ہونےکے مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو زیادہ اہمیت دینے کی ضرورت ہے تاہم ہمارے معاشرے میں اس سے اکثر صرف نظرکیا جاتا ہے۔

صدر نے کہا کہ اس سلسلے میں ہم نے  'خیر خواہ' کے نام سے ایک پروگرام کا آغاز کیا ہے تاکہ ایک شخص ایک خاندان کی خوشحالی کےلئے کام کرے۔

انہوں نے اس پیغام کو پھیلانے کی ضرورت پر بھی زور دیا اور اس سلسلے میں مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

ریڈیو پاکستان