Aaj TV English News - News

کشمیر،پنجاب،جنوب مشرقی سندھ اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے کشمیر، پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اور بالائی خیبر پختو نخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا،  کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہو سکتی ہے تاہم  ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2روز کے دوران  ملک کے بیشتربالائی ، وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم اسلام آباد سمیت کشمیر،گلگت بلتستان ، بالائی اور وسطی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں 55،راولپنڈی 42  منڈی بہاؤالدین 14، مری 08  اور لاہور میں 04 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

خیبرپختونخوا کے علاقے کاکول میں 33، مالم جبہ 26 ، پاراچنار 06، بلوچستان کےعلاقے لسبیلہ 18 اور قلات میں 05ملی میٹر بارش ہوئی  جبکہ سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں47 ، دالبندین ، ڈی آئی خان45اور سبی میں44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔