Aaj TV English News - News

انگلینڈ سے قومی ٹیم کی شکست پر شاہد آفریدی کی تنقید
کراچی: قومی کرکٹ کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم جس لائحہ عمل کے ساتھ کھیل رہی ہے اسے کسی بھی معیاری حریف کو آسانی سے شکست دینے میں بہت جدو جہد کرنی پڑے گی۔

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کے دوران سابق کپتان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنا پیغام شیئر کیا۔

شاہد آفریدی  کا کہنا تھا کہ ٹیم مجمنٹ   کو سمجھنا چاہیئے کہ ایک بامقصد لائحہ عمل تیار کرکے اسے لاگو کروانے کی سخت ضرورت ہے ورنہ پاکستان کو کسی معیاری ٹیم کو شکست دینے میں بہت جدو جہد کرنی پڑے گی۔

سابق آل راؤنڈرشاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ جدید ایک روزہ میچ میں حریف ٹیم پر بیٹنگ اور بولنگ میں حملہ آور ہونا ضروری ہوتا ہے۔

شاہد آفریدی نے انگلینڈ کی بلے بازی کا حوالہ دیا کہ 2 کھلاڑی پویلین لوٹنے کے باوجود انولں نے سمجھداری سے بلے بازی کی۔

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔