Aaj TV English News - News

افغان فضائیہ کے پائلٹس طالبان کے نشانے پر، اب تک 7 قتل
ترجمان طالبان سہیل شاہین نے ترک ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ چھ ہفتے میں ڈیڑھ سو اضلاع پر قبضہ حملوں سے نہیں کیا جاسکتا۔ افغان فورسز رضاکارانہ ہتھیار ڈال رہی ہیں۔ ہم حملے نہیں کررہے۔

سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ نیا نظام لانے کے لیے افغان شخصیات سے رابطے جاری ہیں، طالبان نے چند ہفتوں میں افغان فضائیہ کے سات پائلٹ قتل کردیے۔

افغان طالبان کے وفد کے سربراہ شہاب الدین دلاور کا کہنا ہے کہ چاہیں تو دو ہفتوں میں افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں۔

دوسری جانب طالبان نے افغان فضائیہ کے سات پائلٹ قتل کردیئے، ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پائلٹ اپنے ہی لوگوں پر بم گراتے ہیں۔ افغان حکام کہتے ہیں کہ پائلٹس افغان طالبان کی ٹاپ ہٹ لسٹ پر ہیں۔