Aaj TV English News - News

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے عید الاضحی اکیس جولائی کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

اجلاس چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مولانا ابولخبیر آزاد کی سربراہی میں منعقد کیا جائے گا۔

دوسری جناب سعودی عرب میں چاند دیکھنے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ذوالحج کے چاند دیکھنے کی کوئی گواہی موصول نہیں ہوئی، تاہم آج چاند کی پیدائش سورج غروب ہونے سے پہلے ہوئی جسے دیکھنا ممکن نہیں تھا۔

یکم ذوالحج گیارہ جولائی بروز اتوار کو ہوگی، یوم عرفہ نو ذوالحج انیس جولائی بروز اتوار کو ہوگا۔ جبکہ عید الاضحیٰ بیس جولائی کو دس ذوالحج کو منائی جائے گی۔