Aaj TV English News - News

طالبعلوں کیلئے متحدہ عرب امارات کا "گولڈن ویزا" حاصل کرنے کا موقع
متحدہ عرب امارات نے ہائی اسکول کے امتحان میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا اور ان کے خاندان کو گولڈن ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اماراتی حکومت سرمایہ کاروں اور اعلیٰ تعلیمی استعداد کے حامل ذہین لوگوں کو "گولڈن ویزا" آفر کر رہی ہے، جس کے تحت دس سال تک وہاں قیام کیا جا سکتا ہے۔

اماراتی حکومت کی جانب سے اب سرکاری اور نجی سکولوں کے امتیازی نمبروں کے ساتھ فارغ التحصیل طلبا کو بھی گولڈن ویزے جاری کئے جائیں گے۔

درخواست گزاروں کے ہائی سکول ڈپلومہ میں کم از کم 95 فیصد نمبر ہونے چاہئیں، اندرون اور بیرون ملک جامعات کے فارغ التحصیل طلبا بھی اس کے لیے درخواست دے سکیں گے۔

سائنس کے کسی بھی مضمون میں طالبعلم کے مجموعی اوسط نمبر یا جی پی اے 3۰75 یا اس کے مساوی ہونے چاہئے۔ جو طلبا اس معیار پر پورا اترتے ہیں، وہ اپنے خاندان کے لیے بھی گولڈن ویزا حاصل کرسکیں گے۔

یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق طلبا گولڈن ویزے کے حصول کے لیے امارات کی فاؤنڈیشن برائے اسکول ایجوکیشن کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔

صرف ان ہی اسکولوں کے بارہویں جماعت کے طلبا اس ویزے کے لیے درخواستیں دے سکیں گے جہاں یو اے ای کی وزارتِ تعلیم کا منظورشدہ نصاب پڑھایا جاتا ہے۔ نیز ان طلبہ کی حتمی امتحان میں کامیابی کی شرح 91 فی صد سے زیادہ ہونی چاہیے۔