Aaj TV English News - News

انگلش ٹیم پر کورونا کا وار، 7 ارکان میں وائرس کی تصدیق، پوری ٹیم تبدیل
لندن :  پاکستان کیخلاف سیریزسے قبل انگلش ٹیم پر کورونا کا وار ہوگیا،ٹیم کے 7ارکان میں وائرس کی تصدیق کے بعد پوری ٹیم تبدیل کردی گئی۔

پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز سے قبل  انگلش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا،  بائیوسیکیور ببل میں کورونا نے حملہ کردیا،7ارکان میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

متاثرہ ارکان میں 3کرکٹرز   اور4آفیشلز شامل ہیں،  انگلش بورڈ کی دوڑیں لگ گئیں،  پورے اسکواڈ کو آئسولیٹ کردیا۔

سیریز کے پیش نظر نیا اسکواڈ منتخب کرلیا گیا،18رکنی اسکواڈ میں 9نئے چہرے شامل  ہیں،  ونس، مالان، گریگری اور ثاقب محمود بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے جمعرات کو کارڈف میں کھیلا جائے گا،انگلش ٹیم کے نئے 18رکنی اسکواڈ کی قیادت بین اسٹوکس کریں گے۔