Aaj TV English News - News

شوگراسکینڈل تحقیقات: حمزہ شہباز نے تحریری جواب جمع کرادیا
شوگراسکینڈل کی تحقیقات کےلئے اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز ایف آئی اے ٹیم کے روبرو پیش ہوئے۔

قائدحزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازنےایف آئی اے کی 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم کے روبرو رمضان اور العریبیہ شوگر ملز میں 25 ارب کی منی لانڈرنگ سے متعلق سوالات کے جوابات دیے اور تحریری جواب بھی جمع کرایا۔

حمزہ شہباز کے تحریری جواب میں کہا گیا کہ تمام سوالات کے جواب دے دیے۔اب مزید تفتیش کی گنجائش نہیں رہی۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز 15 سوالات میں سے ایک کا بھی جواب نہ دے سکے اور  کسی  بھی کمپنی کا ریکارڈ فراہم نہ کر سکے۔

ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے  گئے تمام سوالات پرحمزہ شہباز نے صرف ایک ہی جواب دیا 'مجھے نہیں معلوم'۔

پچاس منٹ تک تفتیشی ٹیم کے سوالات کے جواب دینے کے بعد حمزہ شہباز ایف آئی اے سے روانہ ہوگئے۔