Aaj TV English News - News

شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، پاک فوج کے 2جوان شہید
راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی افغانستان سے فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے  پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دوا توئی میں انٹرنیشنل بارڈر پر افغانستان سے فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی،جس کے نتیجے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں حولدارسلیم اور لانس نائیک پرویز شامل ہیں جبکہ فائرنگ کے بعد پاک فوج کی طرف سے فوری اور مؤثر جواب دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان بار بار افغانستان کو مؤثر بارڈر کنٹرول کیلئے کہہ رہا ہے، ساتھ ہی پاکستان کیخلاف افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے پر شدید احتجاج بھی کیا گیا ہے۔