Aaj TV English News - News

کینیڈامیں ہلاکت خیز گرمی، ہیٹ ویو سے اب تک 233 افراد ہلاک
اوٹاوا:کینیڈا میں ہلاکت خیز گرمی کی لہر نے تباہی مچادی،صوبے برٹش کولمبیا میں ہیٹ ویو سے اب تک 233 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک افراد میں زیادہ تر معمر افراد شامل ہیں ۔

کینیڈاکے صوبے برٹش کولمبیا میں شدید گرمی کی لہر نے تباہی مچادی،جہاں  درجہ حرارت میں اچانک اور غیرمعمولی اضافہ ہوگیا، پارہ پہلی بار 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

مسلسل تین روز سے جاری غیرمتوقع شدید گرمی سے اب تک 233 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، حبس اور گھٹن سے دم توڑنے والے افراد میں زیادہ تر بوڑھے اور بیمار تھے۔

ویسٹرن کینیڈا میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، برٹش کولمبیا  کینیڈا کے سردترین علاقوں میں سے ایک ہے اور اسی لئے لوگوں کے گھروں میں ایئرکنڈیشنر نہیں تھے۔

ماہرین موسمیات کے مطابق درجہ حرارت جمعہ سے بڑھنا شروع ہوا تھا اور مزید کئی روز تک گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔