Aaj TV English News - News

پاکستان، انگلینڈ کے درمیان ایک روزہ میچ میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت
لندن :پاکستان اور انگلینڈکے درمیان ہونے والے ایک روزہ میچ میں کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی، دونوں ٹیموں کے مابین ایجبسٹن میں ہونے والے ایک روزہ میچ میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت مل گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ میں موجود ہے،دونوں ٹیموں کے درمیان 13 جولائی کو ہونے والے میچ میں 19 ہزار شائقین اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے۔

11 برس اور اس سے زائد عمر کے افراد کا اسٹیڈیم میں داخلہ منفی کوویڈ ٹیسٹ سے مشروط کردیا گیا ہے ،اسٹیڈیم میں موجود شائقین پر سماجی فاصلے کی پابندی نہیں ہوگی۔