Aaj TV English News - News

موڈرنا اور فائزر ویکسین سے دل کے عضلات اور جھلی کی سوزش میں اضافے کی وارننگ جاری
امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا کی موڈرنا اور فائزر بایو این ٹیک ویکسین سے دل کے عضلات اور جھلی کی سوزش میں اضافے کی وارننگ جاری کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایف ڈی اے نے موڈرنا اور فائزر کی بایو این ٹیک کی ویکسین کی فیکٹ شیٹ میں دل کی سوزش کے خطرے کی وارننگ شامل کردی ہے۔ یہ وارننگ امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ( سی ڈی سی) کی ایڈوائزری کمیٹی کی جانب سے دلائل اور جامع نظر ثانی کے بعد اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔

اس بارے میں ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ سی ڈی سی اور امیونائزیشن پریکٹسز کی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں ان رپورٹس کا جائزہ لیا گیا، جس کے مطابق ان ویکسینز کے مضراثرات خصوصاً دوسری خوراک کے بعد سامنے آئے ہیں جس میں "مایو کارڈیٹس" ( دل کے عضلات کی سوزش) اور "پیری کارڈیٹس" ( دل کے بیرونی ٹشوز کی سوزش) کے خطرات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

امریکا کے ویکسین ایڈورس ایونٹ رپورٹنگ سسٹم میں جون کے دوسرے ہفتے کے اختتم تک مایو کارڈیٹس اور پیری کار ڈیٹس کے 12 سو سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ مذکورہ ویکسین کی دوسری خوراک کے بعد مردوں میں ان کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

قائم مقام ایف ڈی اے کمشنر جینیٹ ووڈکاک نے ایک بیان میں کہا، '  جس تعداد میں ویکسین لگائی گئی ہے اس کے مقابلے مایوکارڈیٹس اور پیری کارڈیٹس کا خطرہ بہت کم معلوم ہوتا ہے۔'

انہوں نے کہا، 'کووڈ 19 کی ویکسینیشن کے فوائد ممکنہ پیچیدگیوں کے خطرات سے کہیں زیادہ ہیں۔'

دریں اثنا فائزر اور موڈرنا نے تاحال ایف ڈی اے کی اس وارننگ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔