Aaj TV English News - News

کمپنی نے جہیز لینے اور دینے والوں کو نوکری نہ دینے کا اعلان کردیا
متحدہ عرب امارات کی ایک نجی کمپنی نے جہیز دینے اور لینے والوں کو نوکری نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ نئی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کو کمپنی چھوڑنی ہوگی اور قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنی نئی پالیسی میں اس شق کو ایمپلائمنٹ کنٹریکٹ کا حصہ بنادیا ہے جس کے تحت جہیز لینے اور دینے والے ملازمین کو شارجہ کے ایریز گروپ میں ملازمت کا موقع نہیں مل سکے گا۔

رپورٹ کے مطابق گروپ نے انسداد جہیز کا ایک سیل بھی قائم کیا ہے اور کمپنی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

کمپنی کے مالک نے اس ضمن میں کہا ہے کہ یہ دنیا میں پہلی مرتبہ ایسا ہو رہا ہے کہ ایک نجی کمپنی نے ملازمین کے معاہدے میں انسداد جہیز پالیسی کی شق رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے سے جہیز کا کینسر مکمل طور ختم کرنا ناممکن ہے تاہم ہم اس لعنت کو اپنی کمپنی سے ختم کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔