Aaj TV English News - News

یونس خان کے عہدے سے الگ ہونے کی وجوہات سامنے آنے لگیں
کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ یونس خان کے عہدے سے الگ ہونے کی وجوہات سامنے آنے لگیں، دورہ جنوبی افریقا میں یونس خان ڈسپلن پر دلبرداشتہ ہوئے۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کی وجوہات سامنے آنے لگیں۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا میں ڈسپلن کے معاملے پر یونس اور حسن علی میں شدید تلخ کلامی ہوئی ،کھلاڑیوں اور ٹیم مجمنٹ   نے بچ بچاؤ کرایا، واقعے کے  بعد یونس خان دلبرداشتہ ہوگئے تھے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کیلےب یونس خان کو دیر سے بائیو سیکیور ببل جوائن کرنے کی اجازت نہ ملی،جس پر وہ بورڈ حکام سے ناراض تھے۔