Aaj TV English News - News

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی جرمنی میں عسکری قیادت سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے  جرمن چیف آف ڈیفنس جنرل ابرھارڈ زورن سے ملاقات کی ،

ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سکیورٹی اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا،

ملاقات میں سپہ سالار نے کہا کہ باہمی تعاون کے فروغ سے علاقائی سیکیورٹی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے،، ملاقات میں ڈی جی سکیورٹی ڈاکٹر ڈیٹلف واہچٹر بھی موجود تھے۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی، دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر بات چیت کی گئی،

ملاقات میں پاک فوج کے سپہ سالار نے کہا کہ جرمنی کیساتھ دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے خواہاں ہیں، پاک فوج جرمن تربیتی اور ٹیکنالوجی امور میں تعاون بڑھانا چاہتی ہے،

آرمی چیف نے مزید کہا کہ باہمی تعاون کو فروغ دینے سے علاقائی سیکیورٹی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے،

جرمن چیف آف ڈیفنس نے علاقائی امن و سیکیورٹی کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

انہوں نے بالخصوص افغان امن عمل کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی، دونوں جانب سے ہر سطح پر دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

قبل ازیں جرمن وزارت دفاع پہنچنے پر آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،