Aaj TV English News - News

عالمی امن واستحکام کا دارو مدار تنازعات کے حل میں ہے، آرمی چیف
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ عالمی امن واستحکام کا دارومدار تنازعات کےحل میں ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دورہ جرمنی کے دوران جرمن وزیرخارجہ ہائیکوماس  سے ملاقات ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور افغان امن عمل کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں جرمنی کے نمائندہ خصوصی پاکستان وافغانستان بھِی موجود تھے۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ عالمی امن واستحکام کا دارومدارخطے کےدیرینہ تنازعات کےحل میں ہے۔

جرمن وزیرخارجہ نے امن واستحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔