Aaj TV English News - News

خواجہ آصف ضمانت پر رہا
مسلم لیگ ن کے سینئررہنماءخواجہ آصف کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ضمانت کی کارروائی مکمل ہونے پرجناح اسپتال کی سب جیل ختم کر دی گئی۔رہائی کے باوجود ڈاکٹرز کے مشورے پر خواجہ آصف مزید کچھ روز اسپتال میں ہی زیر علاج رہیں گے۔

مسلم لیگ ن کے رہنماءخواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔

تین ماہ قبل لیگی رہنما خواجہ آصف کو طبعیت خراب ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے جناح اسپتال منتقل کر کے ان کے کمرے کو سب جیل قرار دیا گیا تھا۔

عدالتی اہلکار رہائی کے احکامات لے کر جناح اسپتال پہنچے جس کے بعد وہاں بنائی گئی سب جیل ختم کر دی گئی ہے۔

لیگی رہنماءکے اہلخانہ کے مطابق عدالتی حکم پر خواجہ آصف کو رہا کردیا گیا ہے تاہم وہ ڈاکٹرز کے مشورہ پر مزید دو سے تین روز یہیں زیر علاج رہیں گے۔

خواجہ آصف کو 29 دسمبر 2020 کو نیب نے گرفتار کیا تھا۔