Aaj TV English News - News

مکی آرتھر نے کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق وائرل ہونے والی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی
کولمبو:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے موجودہ ہیڈکوچ مکی آرتھر نے پرتگال کے اسٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈو سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مزاحیہ ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کردی۔

گذشتہ دنوں کرسٹیانو رونالڈو نے پریس کانفرنس کے دوران  اپنے سامنے سے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا کر پانی کی بوتل رکھ کر کاربونیٹڈ ڈرنکس سے پرہیز کا پیغام دیا تھا، جس کے باعث کوکا کولا کے شیئرز کی قیمت گرنے سے کمپنی کو اربوں ڈالرز کا نقصان بھی ہوا تھا۔

رونالڈو کے اس عمل کو ان کے مداحوں نے بڑی تعداد میں سراہا تاہم ایک شخص نے اس میں بھی مزاح کا راستہ نکال لیا اور ایک ویڈیو بنائی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اس مزاحیہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ایک شخص اپنے کمرے میں موجود بڑی اسکرین کے قریب جاکر رونالڈو کو آواز دے کرکوکا کولا  مانگ رہا ہے، ویڈیو میں ایسا لگ رہا ہےکہ رونالڈو نے اس شخص کی آواز سن کر دونوں بوتلیں اٹھا کر اسے دے دیں، دوسری جانب وہ شخص بھی اسکرین کے پیچھے سے حقیقت میں کوکاکولا کی 2بوتلیں اٹھاتا نظر آرہا ہے۔

اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی اسے شیئر کرتے ہوئے ویڈیو بنانے والے کی تعریف کی ہے۔