Aaj TV English News - News

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرزکا دورہ کیا ،جہاں وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، کمیٹی کو ملکی داخلی صورتحال اورانٹیلی جنس رابطہ کاری پر بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیراعظم عمران خان کے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز پر پہنچنے پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے  استقبال کیا۔

وزیراعظم نے نیشنل انٹیلی جنس کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، ‏اجلاس میں وفاقی وزیر شیخ رشید، فواد چوہدری اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان نے شرکت ‏کی۔

کمیٹی کو ملک کی داخلی صورتحال اور انٹیلی جنس رابطہ کاری پر بریفنگ دی گئی‏، وزیر اعظم نے خصوصی کمیٹی کی اب تک کی کارگردگی پر اطمینان کا اظہارکیا۔