Aaj TV English News - News

شاہد آفریدی کو ملتان سلطانز کے کھلاڑی یاد آنے لگے
کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 6 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کو ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شامل کھلاڑی یاد آنے لگے۔

ملتان سلطانز کے پہلی مرتبہ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے پر مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی ٹیم کو یاد کرنے لگے اور خواہش کی کہ کاش میں بھی ابوظہبی میں ہوتا۔

شاہد آفریدی کیلئےپی ٹی آئی رہنماء جہانگیر ترین کے بیٹے  علی ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ وہ ان میچز میں شاہد آفریدی  کو بہت مِس کررہے ہیں۔

علی ترین کے ٹوئٹ کے جواب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ بھی اپنی ٹیم کو یاد کررہے ہیں اور یہ حسرت ہی رہ گئی کہ وہ بھی ابوظبی میں کھیل رہے ہوتے۔

شاہد آفریدی نے ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ ان کی ٹیم بہترین کرکٹ کھیل کر شائقین کرکٹ کو خوش کرے گی۔

یاد رہے کہ ابوظہبی میں پی ایس ایل سیزن 6کے بقیہ میچز کیلئے ملتان سلطانز مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی انجری کے باعث خدمات سے محروم ہوگئی تھی۔