Aaj TV English News - News

ایف آئی اے : زیر حراست ملزم عامر کی موت
ایف آئی اے کے اسلام آباد سرکل میں گرفتار ملزم عامر حفیظ نے خود کشی کی یا مارا گیا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے نے معاملہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے سیشن جج اسلام آباد کو درخواست دیدی، ایس ایچ او سمیت چار اہلکاروں کو معطل بھی کر دیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق موقعہ کے شواہد کے مطابق ملزم نے ازاربند استعمال کر کے خود کشی کی ہے،جس پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کی طرف سے معاملہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے سیشن جج اسلام آباد کودرخواست دے دی گئی ہے،

لاش مزید کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کی گئی اور  فوری طور پر چار اہلکاران کو معطل کر دیا گیا،انکوائری کے لئی تین رکنی بھی بنائی گئی ہے، جسے ایک ہفتہ کے اندر  رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی،

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم عامر حفیظ کو 19 جولائی کو ایک مقدمہ میں چار روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کیا گیا تھا، ملزم پر تین افراد کو  کینیڈا بھجوانے کی غرض سے اٹھارہ لاکھ روپے ہتھیانے کا الزام تھا۔