Aaj TV English News - News

پاکستان: 24 گھنٹوں میں کورونا سے 27 اموات
پابندیوں اور سختیوں کے مثبت نتائج آنے لگے ہیں، ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ چوبیس گھنٹے میں صرف 27 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ 663 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 39 ہزار 17 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 663 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ اس طرح کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 1.69 فیصد رہی۔

ملک میں اب تک کورونا کے مصدقہ مثبت کیسز کی تعداد 949,838 ہوگئی ہے جن میں سے 894,352 مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 27 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ اس طرح ملک میں اب تک اس وبا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 34 ہوگئی ہے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد میں کمی آئی ہے اور فعال کیسز کی تعداد 33 ہزار 452 ہوگئی ہے۔ جب کہ 2 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔