Aaj TV English News - News

روس پر اقتصادی پابندیوں میں ایک سال کی توسیع
یورپی یونین نے کریمیا اور سیواس توپول کے غیر قانونی الحاق کے باعث روس پر عائد کردہ پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کا فیصلہ کرلیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کونسل نےاعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کو مذکورہ معاملے میں کوئی تبدیلی نہ آنے کی وجوہات کی بنا پر 23 جون 2022 تک بڑھا دیا گیا ہے۔

اس فیصلے کی رو سے توسیع کردہ پابندیوں کے تحت یورپی یونین کے شہری اور کمپنیاں کریمیا اور سواستوپول کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں نہیں کر سکیں گی۔

یورپی کمپنیاں مذکورہ علاقوں کے ساتھ  تجارتی کاروائیوں سے قاصر ہیں. خاص کر قدرتی وسائل کی تلاش کےلئے خدمات فراہم کرنے کی ممانعت ہے.علاوہ ازیں  ٹیلی کیمیونیکشن اور توانائی کے شعبے میں استعمال کی جانے والی بعض مصنوعا ت کی برآمدات پر بھی پابندی عائد ہے۔