Aaj TV English News - News

وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ دورہ برطانیہ پر نہ جانے کا فیصلہ
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ماہ دورہ برطانیہ پر نہ جانے کافیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ جولائی میں دورہ برطانیہ ملتوی  ہوگیا،وزیراعظم نے ملک کی داخلہ ،سیاسی اورخطےکی سیکیورٹی صورتحال کےباعث برطانیہ نہ جانےکا فیصلہ کیاہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے افغانستان سےامریکی افواج کےآئندہ ماہ مکمل ہونےوالےانخلا ءکی بعد کی صورتحال کوخود مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہےجس کے باعث وہ آئندہ ماہ برطانیہ کے دورے پر نہیں جائیں گے تاہم  رواں سال کے آخر تک وزیراعظم کا دورہ برطانیہ شیڈول ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کودورہ برطانیہ کی دعوت حال ہی میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹیلیفون کال میں دی تھی جبکہ انہیں آئندہ ماہ ہونے والی پاک انگلینڈ سیریزکا پہلامیچ دیکھنے کیلئےمدعوکیا گیا تھا۔