Aaj TV English News - News

پی ایس ایل 6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ملتان سلطانز کو شکست
ابوظہبی:پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)6میں اسلام آبادیونائیٹڈنے ملتان سلطانز کو 4وکٹوں سے شکست دے دی۔

پی ایس ایل 6 کا30واں میچ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوئے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی جنہوں نے 20 اووز کے اختتام پر 9 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ 149 اسکور کےگ۔

ملتان سلطانز کا ہدف عبور کرنے کیلئے  اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ شروع ہوئی تو آغاز عمر امین اور محمد اخلاق نے کیا۔

پانچویں اور ساتویں اوور میں دونوں کھلاڑی یکے بعد دیگرے آؤٹ ہوگئے، عمر امین نے 13 اور محمد اخلاق نے 26 رنز بنائے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود اور محمد رضوان نے بیٹنگ کا آغاز کیا،دونوں نے 9 اوور کی طویل پارٹنر شپ کھیلی اور ٹیم کا اسکور 93 تک پہنچا دیا بعد ازاں شان مسعود 59 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوگئے، انہوں نے 39 گیندیں کھیلیں جن پر تین چھکے اور 6 چوکے لگائے۔

بارویں اور 13 ویں اوور میں یکے بعد دیگرے 3کھلاڑی آؤٹ ہوئے، صہیب مقصود نے 12، محمد رضوان نے 26 اور روسو نے محض 2 رنز اسکور کے3، 17 تا 19 ہر اوور میں ایک وکٹ گری جبکہ آخری اوور میں 3 وکٹیں گریں۔

حماد اعظم نے 9، جونسن چارلس نے 19، عثمان قادر نے 4 رنز، سہیل خان نے 8 رنز بنائے جبکہ محمد عمر اور بلیسنگ صفر پر آؤٹ ہوئے صرف شاہنواز ناٹ آؤٹ رہے۔

بالنگ سائیڈ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے محمد وسیم نے چار، فہیم اشرف اور فواد احمد نے دو دو، شاداب خان اور افتخار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔