Aaj TV English News - News

بے بس بزرگ خاتون پر تشدد کا افسوسناک واقعہ، ویڈیو منظرعام پر
کراچی کے علاقے جوہر آباد میں بزرگ خاتون پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو میں بزرگ خاتون کو ایک کمرے میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویدیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون بوڑھی عورت کی ٹانگ کھینچ رہی ہے تو کبھی گلہ پکڑ رہی ہے، معمر خاتون کو مارتے ہوئے مغلظات بھی کہی گئیں۔ جبکہ ایک بچی خاتون کو بزرگ پر تشدد کرنے سے منع کررہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حکام نے واقعے کا نوٹس لیا اور خواتین پولیس کی ایک ٹیم کو بھی متاثرہ خاتون کے گھر بھیجا گیا۔ معمر خاتون کی شناخت رشیدہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں بتایا ہے کہ بزرگ خاتون پر تشدد کرنے والی عورت اُس کی بہو ہے۔

پولیس کے مطابق تشدد کرنے والی خاتون گھر سے فرار ہوگئی واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔