Aaj TV English News - News

مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، آصف علی زرداری
اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو زندہ رکھا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما ءغلام عباس میر اور شبیر عباس میر نے سابق  صدر آصف علی  زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔

آصف علی زرداری نے شبیر عباس میر کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے ویلی 2 سے پیپلز پارٹی کا ٹکٹ بھی جاری کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹ میں مثبت کردار ادا کر رہی ہے، ہماری مسئلہ کشمیر کے ساتھ وابستگی پرانی ہے، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کریں۔

سابق صدر کا مزیدکہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو اور پیپلز پارٹی نے مسئلہ کشمیر کو زندہ رکھا، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیئے۔