Aaj TV English News - News

سابق بھارتی اولمپمئن ملکھا سنگھ انتقال کرگئے
بھارت کے سابق اولمپمئن ملکھا سنگھ 91 سال کی عمر میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکھا سنگھ گزشتہ ایک ماہ سے کورونا کی وجہ سے اسپتال داخل تھے جہاں آج ان کی موت واقع ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکھا سنگھ کے بیٹے نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والد کی موت کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے لکھا ہے کہ میرے والد کا ابھی انتقال ہو گیا ہے۔

یاد رہے کہ 5 روز قبل ہی ملکھا سنگھ کی اہلیہ اور بھارتی والی بال ٹیم کی سابق کپتان نرمل کور بھی انتقال کر گئیں تھیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ کورونا سے متاثر تھیں اور انہوں نے اتوار کی شام 4 بجے آخری سانس لی۔ ان کی آخری رسومات اتوار کے روز ہی چنڈی گڑھ میں ادا کی گئیں۔

واضح رہے کہ ملکھا سنگھ  1935 میں پیدا ہوئے تھے۔ انہیں ’’ دی فلائنگ سکھ “ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔

سابق بھارتی کھلاڑی نے  پہلے بھارتی فوج اور پھر بھارت کی نمائندگی کی اور کئی بین الاقوامی مقابلوں اور اولمپکس میں بھی حصہ لیا۔