Aaj TV English News - News

ملتان سلطان کے ہاتھوں لاہور کو 80 رنز سے شکست
پی ایس ایل 6 میں لاہورقلندز کو مسلسل چوتھی شکست  ہوئی ہے اور  ملتان سلطانز نے لاہورقلندرز کو 80رنز سے پچھاڑدیا۔

قلندرز کی پلے آف تک رسائی کھٹائی میں پڑگئی اور   170 رنز کے ہدف تعاقب میں  لاہورقلندرز کی ٹیم 89رنز پرڈھیر ہوگئی۔

میچ میں شاہنواز دھانی نے چار اورعمران خان نے 3وکٹیں لیں۔ ملتان سلطانز نے 8وکٹوں پر 169رنز بنائے تھے۔

ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں پر 169رنز اسکورکیے، صہیب مقصود نے 40گیندوں پر 60رنز کی اننگز کھیلی۔

شاہین آفریدی نے تین اور جیمز فالکنرنے دو وکٹیں لیں۔ سہیل تنویر نے اننگز کے آخری اوور میں 24رنز بناڈالے۔

دوسری جانب پاکستان سپرلیگ سکس میں لیگ مرحلے کے آخری روز دو میچز کھیلےجائیں گے۔ پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔

لائیو ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔ دن کا دوسرا میچ رات گیارہ بجے شیڈول ہے۔ لیگ مرحلے کے آخری میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہوگا۔