Aaj TV English News - News

روس میں پاکستانیوں کو مشکلات، دفتر خارجہ کی تصدیق
ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستانیوں کو روس میں پیش آنے والی مشکلات کی تصدیق کردی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کو پیش آنے والے مسئلے سے آگاہ ہیں ۔ معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرلیا جائے گا ۔

ترجمان  دفترخارجہ زاہد حفیظ نے پاکستانیوں کوروس میں پیش آنے والی مشکلات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس میں پاکستانی ایمبیسی کے حکام اس معاملے پرروسی ہم منصب سے رابطے میں ہیں ۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں بھی وزرات خارجہ نے روسی سفارتخانے سے یہ معاملہ اٹھایا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے اس معاملے کو جلد خوش اسلوبی سے حل کرلیا جائے گا ۔ ماسکو، یورو کپ دیکھنے جانے والے پاکستانی رل گئے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں پندرہ سے زائد پاکستانیوں کو روسی حکام کی جانب سے تحویل میں لیا گیا ہے ۔ تحویل میں لئے گئے پاکستانیوں کو ائرپورٹ پر ہی روکا گیا ۔ ذرائع کے مطابق  ایئرپورٹ پرحکام نے پاکستانیوں کو جعلی فین آئی ڈی کے شعبے میں روکا گیا ہے۔