Aaj TV English News - News

'بھارت اپنے ایٹمی مواد کی سیکیورٹی بہتر بنائے'
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں یورینیم اور ایٹمی مواد چوری ہونا شدید تشویش کا باعث ہے۔ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے تاہم ہماری پوزیشن واضح ہے۔سعودی ولی عہد کا دورہ حتمی تاریخ طے ہونے کے بعد ہو گا۔

ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے بتایا کہ بھارت میں یورینیم چوری بھارتی باشندوں کی طرف سے کیا گیا اور بھارتی پولیس نے پکڑا بھارت اس معاملہ میں پاکستان کو کیسے بدنام کر سکتا ہے۔بھارت اپنے ایٹمی مواد کی سیکیورٹی بہتر بنائے۔

ترجمان نےکہا کہ وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کو خطوط لکھ کر مقبوضہ کشمیر کی صورت حال سےآگاہ کیا ہے۔ہم بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ جی سیون جیسے منصوبے ترقی و تعاون کے فروغ کے لئے ہوں گے۔

زاہد حفیظ نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر پاکستان نے کامیابی سے عمل کیا ہے اور ان اقدامات کو عالمی سطح پر بھی تسلیم کیا گیا ہے۔

زاہد حفیظ نے کہا کہ افغانستان میں امن کےلئے تشدد میں کمی ضروری ہے۔پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کےلئے کوششیں جاری رکھے گا۔